سانحہ پشاور نے پوری قوم کو جھنجوڑ کر رکھ دیا ہے ، دہشت گردی کیخلاف جنگ جیتنے کیلئے فوج کو عوام کے اتحاد کی ضرورت ہے،عشرت العباد
جمعرات 25 دسمبر 2014 15:50
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 25 دسمبر 2014ء) گورنرسندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے کہا ہے کہ سانحہ پشاور نے پوری قوم کو جھنجوڑ کر رکھ دیا ہے ، دہشت گردی کے خلاف جنگ جیتنے کیلئے فوج کو عوام کے اتحاد کی ضرورت ہے ، پوری قوم پاکستان کو پرامن سرزمین بنانے کا عزم کرچکی ہے،قائد اعظم اور رفقاء نے بڑی قربانیوں کے بعد یہ ملک حاصل کیا۔مزار قائد پر حاضری کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر سندھ نے کہا کہ سانحہ پشاور نے پوری قوم کو جھنجھوڑکر متحد کردیا ، مختلف سوچ کے باعث قوم کی جانب سے پاک فوج کو حمایت حاصل نہیں ہورہی تھی لیکن پشاور کے واقعے نے تمام لوگوں کو متحد کر کے دہشت گردوں کو ختم کرنے کی ہمت دی ہے، انہوں نے کہا کہ قائد اعظم کے فرمان پرعمل کرکے ہم تمام چیلنجزکا مقابلہ کرسکتے ہیں، انہوں نے کہا کہ عوام کی مدد کے بغیر فوج کوئی جنگ نہیں جیت سکتی ،دہشت گردی کیخلاف پوری قوم یکجا ہے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.