فوجی عدالتوں کے قیام کا فیصلہ کسی ڈکٹیٹرکا نہیں بلکہ تمام سیاسی جماعتوں کا متفقہ ہے ‘ خواجہ سعد رفیق
جمعرات 25 دسمبر 2014 17:33
لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 25 دسمبر 2014ء ) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہفوجی عدالتوں کے قیام کا فیصلہ کسی ڈکٹیٹرکا نہیں بلکہ تمام سیاسی جماعتوں کا متفقہ ہے دہشتگردخارجی ہیں جنہیں معاف نہیں کیا جائیگا،اس وقت 7ٹرینیں سالانہ پونے دو ارب کا نقصان دے رہی ہیں ، مسافر ٹرینوں کے منافع میں اضافے کیلئے ایکشن پلان مرتب کرلیا ہے ۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے ہزارہ ایکسپریس کی نئی تزئین شدہ بوگیوں کے افتتاح کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے۔ وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے مزید کہا کہ ہم مسافر ٹرینوں کی حالت بہتر کرنے کی طرف خصوصی توجہ دے رہے ہیں اور ہزارہ ایکسپریس کی بوگیوں کی تزئین و آرائش اس کا ثبوت ہے ۔ انہوں نے بتایا کہ سات مسافر ٹرینیں ایسی ہیں جو سالانہ پونے دو ارب روپے کا نقصان دے رہی ہیں جن میں خوشحال خان ٹک ایکسپریس سالانہ پچاس کروڑ روپے نقصان دے رہی ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پنجاب میں عام تعطیل کا اعلان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
مرضی کے ریفری کیساتھ میچ کھیلنے والے مافیا کو رفیق تارڑ اور جسٹس قیوم جیسے ججز ہی بھاتے ہیں
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال کا پہلا دورہ،ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح،نیا آئی سی یونٹ بنانے کا اعلان
-
رواں ماہ کے دوران چوتھی مرتبہ ملک میں گیس کے نئے ذخائر دریافت
-
صدرمملکت سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی ملاقات ، مختلف امورپر تابدلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.