فیصل آباد ڈسٹرکٹ جیل میں 2 دہشتگردوں کو پھانسی دینے کے لیے 14 جنوری کی تاریخ مقرر
جمعہ 26 دسمبر 2014 12:25
فیصل آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 26 دسمبر 2014ء) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے فیصل آباد ڈسٹرکٹ جیل میں 2 دہشتگردوں کو پھانسی دینے کے لیے 14 جنوری کی تاریخ مقرر کر دی ۔
(جاری ہے)
انسداد دہشتگردی خصوصی عدالت میں فیصل آباد جیل کے سپرٹنڈنٹ کی جانب سے جمع کروائی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ دہشتگرد فیض احمد نے 2000 ء میں لانس نائیک طار ق محمود کو ننکانہ صاحب میں شہید کیا تھا جبکہ دوسرے دہشت گرد محمد شریف نے 2004 ء ننکانہ صاحب میں متعدد دہشت گردی کے واقعات میں ملوث ہے اور دونوں دہشت گردوں کی سزائے موت کے خلاف اپیلیں خارج ہو چکی ہیں لہٰذادونوں دہشت گردوں کے ڈیتھ وارنٹ جاری کیے جائیں ۔
عدالت نے دونوں دہشتگردوں کے ریکارڈ کی جانچ پڑتال کے بعد ڈیتھ وانٹ جاری کر دئیے جس کے بعد اب عدالت نے دونوں دہشت گردوں کو پھانسی دینے کے لیے 14جنوری کی تاریخ مقرر کردی ہے ۔ دہشت گرد فیض احمد اور محمد شریف کو 14 جنوری کی صبح فجر کی نماز کے بعد پھانسی پرلٹکایا جائے گا ۔مزید اہم خبریں
-
بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.