موسیقی کی ترقی کیلئے ہم سب کو مل کر کام کرنا ہوگا‘ وارث بیگ
جمعہ 26 دسمبر 2014 14:58
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 26 دسمبر 2014ء) معروف گلوکار وارث بیگ نے کہا ہے کہ پاکستانی فلمی میوزک کی تباہی میں غیر معیاری شاعری کا بڑا ہاتھ ہے‘ موسیقی کی ترقی کیلئے سب کو مل کر کام کرنا ہوگا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وارث بیگ نے کہا کہ ماضی کی طرح آج بھی اگر اچھے نغمہ نگار ہوتے تو ہمارا فلمی میوزک کبھی زوال پذیر نہ ہوتا۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ آج بھی ہمارے پاس بہت اچھے گانے والے موجود ہیں جنہوں نے پوری دنیا میں پاکستان کا نام روشن کیا۔
انہوں نے کہا کہ آج کل زیادہ وقت بیرون ملک شوز اور کنسرٹ کرنے میں گزرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت کے مشہور چینل کا ایمبیسیڈر ہوں اور اب تک آڈیو البم مارکیٹ میں آچکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آج بھی فلمی گانے کو ترجیح دیتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کی لعنت نے ہمارے ملک کی خوبصورتی کو تباہ کردیا ہے۔ سانحہ پشاور نے ہمارے دلوں کو جو رنج دیا ہے وہ کبھی دور نہیں ہوسکتا۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پراجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
اداکارہ دیپیکا پولیس افسر کا کردار ادا کرنے کیلئے پرجوش
-
گھر پر فائرنگ کے بعد اداکار سلمان خان کی اپنی ٹیم کو ہدایات
-
پرفیکشن نہیں بلکہ جادو کے پیچھے دوڑتا ہوں، عامر خان
-
شاہ رخ نے ویرات کوہلی کو بالی ووڈ کا داماد قراردیدیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پروجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ کے اندر کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
فلم کا شاندار سیٹ بنانے میں پورا ایک سال صرف کیا گیا،سنجے لیلا پھنسالی
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
-
تینوں خانز مشترکہ فلم بنانے پر کام کر رہے ہیں، عامر خان کی تصدیق
-
اقرارالحسن کی دوسری اہلیہ نے شوہر کی تیسری شادی کی تصدیق کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.