پاکستان علماء کونسل کی ذیلی تنظیم وفاق المساجد پاکستان کی اپیل پر ملک بھر میں ”یوم امن “ منایا گیا،
وفاق المساجد پاکستان سے منسلک 73ہزار سے زائد مساجد میں شہداء پشاور اور انکے لواحقین کے ساتھ اظہار یکجہتی
جمعہ 26 دسمبر 2014 23:27
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26دسمبر 2014ء ) پاکستان علماء کونسل کی ذیلی تنظیم وفاق المساجد پاکستان کی اپیل پر ملک بھر میں ”یوم امن “ منایا گیا۔وفاق المساجد پاکستان سے منسلک 73ہزار سے زائد مساجد میں شہداء پشاور اور انکے لواحقین کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا گیااور دہشتگردی ،فرقہ وارانہ تشدد اور عدم برداشت کے رویوں کی مذمت کی گئی۔
وفاق المساجد پاکستان کے صدر اور پاکستان علماء کونسل کے مرکزی چیئرمین حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے(لاہور)،صاحبزادہ زاہد محمود قاسمی (فیصل آباد)،علامہ ایوب صفدر (گوجرانوالہ )،مولانا طارق مدنی (کراچی )۔حافظ حسین احمد (مردان )،مولانا قاری اللہ داد (کراچی )،حافظ محمد امجد (فیصل آباد)،مولانا اصغر الحسینی (ڈیرہ غازیخان)،علامہ انوار الحق مجاہد (ملتان)،مولانا عبد الحمید صابری (اسلام آباد )،مولانا نعمان حاشر (راولپنڈی)،حافظ عمار بلوچ (رحیم یار خان)،مولانا سمیع اللہ ربانی (لیہ)،مولانا اشفاق پتافی (مظفر گڑھ)،مولانا شفیع قاسمی (ساہیوال)،مولانا قاری احمد علی ندیم (سرگودھا)،مولانا محمد مشتاق لاہوری(لاہور)،مولانا عمر عثمانی (گجرات )،مولانا فہیم الحسن (شیخوپورہ)،حاجی محمد طیب (شاہکوٹ)،مولانا طارق ندیم (پاکپتن)،مولانا احمد ندیم (خانپور)،مولانا طیب قریشی (مظفر گڑھ)،مولانا عبید اللہ (راجن پور)،میاں راشد منیر (سیالکوٹ)مولانا شکیل الرحمن (اوکاڑہ)نے جمعة المبارک کے اجتماعات سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسلام امن و سلامتی کا دین ہے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.