ہیوز کا خراج عقیدت کے لیے ماوٴنٹ ایورسٹ پر کرکٹ بیٹ رکھے جائیں گے
ہفتہ 27 دسمبر 2014 17:05
میلبورن( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27 دسمبر 2014ء ) کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے فلپ ہیوز کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے ان کے استعمال میں رہے بیٹ کو ماوٴنٹ ایورسٹ میں رکھنے کی منصوبہ بندی کی جارہی ہے۔ کرکٹ آسٹریلیا کے چیئرمین والی ایڈورڈ نے کہا کہ نیپال کرکٹ ایسوسی ایشن کی جانب سے یہ تجویز آئی تھی۔
(جاری ہے)
ہیوز کی سڈنی کرکٹ گراوٴنڈ میں باوٴنسر کے باعث موت کے بعد دنیا بھر کے کرکٹ میدانوں کے داخلی اور خارجی راستوں میں بیٹ رکھ کر خراج عقیدت پیش کیاگیاتھا۔
والی ایڈورڑ نے بھارت کے خلاف پہلے ٹیسٹ کئے دوران میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے ہیوز کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے نیپال میں 63اوورکا میچ کھیلنے کی بھی منصوبہ بندی کی ہے۔کرکٹ آسٹریلیا نے ہیوز کے آخری اسکور63ناٹ آوٴٹ کو ٹریڈمارک کے طورپر رجسٹر کرواچکاہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم ایک ہی اوور میں 4 چھکے لگانے کا اعزاز حاصل کرنے میں کامیاب
-
پاکستان نے آئرلینڈ کو باآسانی شکست دے کر سیریز جیت لی
-
بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا ٹی ٹونٹی ریکارڈ توڑ دیا
-
لیونل میسی نے سعودیہ پر امریکا کو ترجیح کیوں دی؟
-
ٹیسٹ اسٹیٹس نہ رکھنے والے ملک کے کرکٹر نے آئی سی سی پلیئرآف دی منتھ کا ایوارڈ جیت لیا
-
سیریز جیتنے کیلئے پاکستان کو ہدف مل گیا
-
تیسرا ٹی ٹونٹی ، آئرلینڈ نے پاکستان کو جیت کے لیے بڑا ہدف دیدیا
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، پاکستان نے ٹاس جیت لیا
-
آئی سی سی سکیورٹی ہیڈ کی پی سی بی حکام سے چیمپئنز ٹرافی کے منصوبوں پر تبادلہ خیال
-
قومی ہاکی ٹیم (کل ) وزیراعظم کی مہمان بنے گی
-
آسٹریلیا کا پاکستان کے بعد بھارت کیخلاف سیریز میں بھی فین زونز بنانے کا فیصلہ
-
راجستھان رائلز اور پنجاب کنگز کے مابین انڈین پریمیئر لیگ کاواحد میچ کل کھیلا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.