پاکستان پر امن ملک ہے ،دنیا کو باورا کرنے کیلئے آتا ہوں ‘ عامر خان،
آج وزیر اعلیٰ پنجاب کی طرف سے ناشتے ،ملک ریاض کے عصرانے میں شرکت کرینگے،داتا دربار بھی جائینگے
ہفتہ 27 دسمبر 2014 19:53
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27دسمبر 2014ء) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان لاہور پہنچ گئے ۔عامر خان آج اتوار وزیر اعلیٰ پنجاب کی طرف سے دئیے جانے والے ناشتے اور بحریہ ٹاؤن کے چیئرمین ملک ریاض کے عصرانے میں شرکت کے علاوہ حضرت داتا گنج بخش کے مزار مبارک پر بھی حاضری دیں گے۔ عامر خان گزشتہ روز لاہور آمد کے بعد ایلیٹ فورس کی سکیورٹی میں نجی ہوٹل پہنچے ۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
-
اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم پاکستانی نژاد وزیراعظم نے استعفیٰ دیدیا
-
بھارتی وزیرخارجہ امیت شاہ ہیلی کاپٹر حادثے میں بال بال بچ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.