پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں محمد نواز شریف کی 65ویں سالگرہ کا کیک میرپورخاص پریس کلب میں کاٹا گیا ،
میاں محمدنواز شریف پاکستان کے وہ واحد لیڈر ہے جو پاکستان کے مسائل کو حل کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں، دلاور راجپوت
ہفتہ 27 دسمبر 2014 22:52
میرپورخاص(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27دسمبر 2014ء) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں محمد نواز شریف کی 65ویں سالگرہ کا کیک میرپورخاص پریس کلب میں صوبائی نائب صدر یوتھ ونگ وڈویژنل کوآرڈینٹر پرائم منسٹر یوتھ بزنس پروگرام دلاور راجپوت و دیگر ممبر ان نے کیک کاٹا۔
(جاری ہے)
اس موقع پر صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ میاں محمدنواز شریف پاکستان کے وہ واحد لیڈر ہے جو پاکستان کے مسائل کو حل کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں ۔
ملک سے جلد بے روزگاری اور دہشت گردی کا خاتمہ ہوگا ۔انہوں نے کہاکہ پریم منسٹر یوتھ بزنس پروگرام سے پڑھے لکھے بے روزگاری نوجوان استفاد حاصل کریں ۔اس موقع پر مسلم لیگی رہنما میراعجاز ٹالپر ،اقبال قائم خانی ،ادریس تبسم ،عبدالراحمن راجپوت ،فہیم راجپوت دیگر بھی موجود تھے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.