پوری دنیا کو سانحہ پشاور نے ہلا کر رکھ دیا ہے‘اداکارہ بندیا،
ایسی سفاکی اور بربریت کرنے والوں کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے‘انٹرویو
اتوار 28 دسمبر 2014 12:08
نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین۔ 28دسمبر 2014ء) اداکارہ بندیا نے کہا ہے کہ پوری دنیا کو سانحہ پشاور نے ہلا کر رکھ دیا ہے ۔اتنی سفاکی اور بربریت نے تو ہر کسی کے رونگھٹے کھڑے کردیے ہیں۔ انھوں نے ان خیالات کا اظہار امریکہ میں اپنے ایک انٹرویو میں کیا ۔
(جاری ہے)
اداکارہ وگلوکارہ نے کہا کہ اس واقعہ کو جب معلوم ہوا تو یقین ہی نہیں ہورہا تھاکہ دنیا میں ایسے خونخوار درندے بھی ہیں جنہوں نے معصوم کلیوں کو بھون کر رکھ دیا ۔
اس سانحہ میں شہید ہونے والے معصوم بچوں کو دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار ہے، میں بھی ایک ماں ہوں۔ ان ماوٴں کے جذبات کو اچھی طرح سمجھ سکتی ہوں کہ وہ اس وقت کو کوس رہی ہوں گی کہ ہم نے اپنے لال کو اس دن اسکول ہی کیوں بھیجا۔ بندیا نے کہا کہ ہم حکومت اور سیاستدانوں پر ذمہ داری آن پڑی ہے کہ ایسی سفاکی اور بربریت کرنے والوں کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے اور ان کے ساتھ کسی قسم کی رعایت نہ برتیں ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.