بلوچستان میں دم توڑتی مائیں،
صوبے میں خواتین کی مجموعی اموات میں 35.2 فیصد دوران زچگی وفات پا جاتی ہیں،رپورٹ
اتوار 28 دسمبر 2014 17:06
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین۔ 28دسمبر 2014ء) بلوچستان میں دم توڑتی مائیں ،طبی سہولیات کی عدم دستیابی‘ صوبے میں خواتین کی مجموعی اموات میں 35.2 فیصد دوران زچگی وفات پا جاتی ہیں۔ سروے رپورٹ کے مطابق بلوچستان میں طبی سہولیات کی عدم دستیابی کی وجہ سے خواتین کی مجموعی اموات میں 35.2 فیصد دوران زچگی دم توڑ دیتی ہیں۔ بلوچستان میں خواتین کی مجموعی تعداد 53.46 فیصد ہے۔
صوبے میں 15 سے 24 سال کی عمر میں ماں بننے کا متحرک گروپ ہے جوکہ ملکی سطح کیساتھ باقی صوبوں میں نسبتاً زیادہ ہے۔ سروے رپورٹ کے مطابق کم عمری کی شادی کی وجہ سے زچگی کا عمل پیچیدہ ہوجاتا ہے۔ 2011ء میں صوبے کے دیہی علاقوں میں 16 فیصد لڑکیاں شادی کے بندھن میں بندھ چکی ہیں جن میں 15 سے 19 سال کی عمر کی لڑکیوں میں 5.3 فیصد مائیں بن چکی ہیں اور 1.5 فیصد اپنے پہلے حمل سے ہیں جبکہ عالمی ادارہ اطفال کے مطابق 15 سے 19 سال کی عمر کی ماؤں کا زچگی کے دوران مرنے کا امکان بیس سال کی عمر میں ماں بننے والی لڑکی کی نسبت دگنا ہوتا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.