کوئٹہ:کالعدم تنظیم کمانڈر ، پولیو ٹیم پر حملے کے ماسٹر مائنڈ سمیت 14 دہشتگرد گرفتار
پیر 29 دسمبر 2014 13:47
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29دسمبر 2014ء) کوئٹہ کے علاقے مشرقی بائی پاس پر سیکورٹی فورسز کا سرچ آپریشن ، کالعدم تنظیم کے اہم کمانڈر ، پولیو ٹیم پر حملے کے ماسٹر مائنڈ اور 9 غیر ملکیوں سمیت 14 دہشتگرد گرفتار ، اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔
(جاری ہے)
کوئٹہ کے مشرقی بائی پاس کے علاقے حاجی محلہ میں دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر ایک مکان پر چھاپہ مار کر وہاں سے کالعدم تنظیم کے اہم کمانڈر اور 9 غیر ملکیوں سمیت 14 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔
بھاری تعداد میں اسلحہ بھی برآمد کر لیا گیا ۔ واضح رہے کہ گذشتہ ماہ مشرقی بائی پاس پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 3خواتین سمیت 4 پولیو ورکرز جاں بحق ہو گئے تھے ، گرفتار ہونے والے دہشت گردوں کو تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.