قائدایم کیوایم کا ٹمبرمارکیٹ میں آتشزدگی سے متاثرہ عوام کیلئے قائم ایم کیوایم کے امدادی کیمپ میں رابطہ،
متاثرین کی بھرپورامداد پرایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان ، حق پرست عوامی نمائندوں اور کارکنان کو زبردست شاباش اور خراج تحسین پیش کیا
پیر 29 دسمبر 2014 15:48
لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 29دسمبر 2014ء) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے ٹمبرمارکیٹ میں آتشزدگی سے متاثرہ عوام کیلئے قائم ایم کیوایم کے امدادی کیمپ میں فون کرکے متاثرین کیلئے امدادی سرگرمیوں کی تفصیلات معلوم کیں۔اس موقع پر حق پرست عوامی نمائندوں نے ایم کیوایم کی جانب سے متاثرہ خاندانوں کیلئے کی جانے والی امدادی سرگرمیوں کی تفصیلات سے آگاہ کیا۔
الطاف حسین نے متاثرین کی بھرپورامداد پرایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان ، حق پرست عوامی نمائندوں ، سیکٹروں کے ذمہ داران اور کارکنان کو زبردست شاباش اور خراج تحسین پیش کیا ہے ۔ الطاف حسین نے کہاکہ ٹمبرمارکیٹ میں آگ لگنے کے بعد آپ تمام ساتھیوں نے اتحادویکجہتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے جس طرح اپنی جان ہتھیلی پررکھ کر آگ میں گھرے ہوئے افراد کو بچایا وہ قابل تحسین قدم ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.