عوام کو سستی بجلی دینے کی کوششیں تیز کی جائیں، وزیراعظم کی ہدایت
پیر 29 دسمبر 2014 20:40
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29دسمبر۔2014ء) وزیراعظم نوازشریف نے عوام کو سستی بجلی کی فراہمی کیلئے کوششیں تیز کرنے کی ہدایت کر دی ۔ کہتے ہیں اگلے موسم گرما تک بجلی کی فراہمی کا عمل بھی بہتر بنایا جائے۔
(جاری ہے)
وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے توانائی کے اجلاس میں مختلف منصوبوں اور چینی سرمایہ کاری کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔
وزیر خزانہ اسحاق ڈار، وزیر منصوبہ بندی، وزیر پانی و بجلی اور وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے بھی اجلاس میں شرکت کی۔ وزیراعظم نے توانائی کے شعبے میں بین الاقوامی سرمایہ کاری کا خیر مقدم کرتے ہوئے جاری منصوبے جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی۔ انہوں نے آئندہ موسم گرما تک بجلی کی فراہمی کا نظام بہتر بنانے کی ہدایت بھی کی۔مزید اہم خبریں
-
برطانیہ اور یورپی یونین کا نیا فوڈ بارڈر کنٹرول
-
آئی ایم ایف کے قرض سے پاکستان ڈیفالٹ سے بچ گیا، شہباز شریف
-
بینکس ،مالیاتی ادارے ( کل ) بند رہیں گے
-
ججز خط کیس، سپریم کورٹ کا اسلام آباد ہائیکورٹ کی تجاویز پبلک کرنے کا حکم
-
قرض سے نجات اور معاشی خوشحالی کا دور جلد آئے گا، وزیراعظم
-
بالاکوٹ حملے کے متعلق دنیا سے پہلے پاکستان کو بتایا تھا، مودی
-
عمران خان سمیت کسی سے رابطہ نہیں‘ 2 ماہ میں سیاست اپنا رنگ دکھائے گی، شیخ رشید
-
نیب نے ایل این جی ریفرنس واپس لے لیا، شاہد خاقان عباسی سمیت تمام ملزمان بری
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہو گئے تو حکومت 3، 4 ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی، فواد چوہدری
-
اثاثہ جات کیس؛ علی امین گنڈا پور کی الیکشن کمیشن طلبی کا نوٹس معطل
-
یکم مئی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
پاکستان اور سعودی عرب کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.