لاہور،آتشزدگی کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والوں کی نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد مقامی قبرستانوں میں تدفین ،نماز جنازہ میں اراکین اسمبلی ، عزیز و اقارب ،تاجروں اور اہل علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی ، جنازے اٹھنے پرکہرام مچ گیا
منگل 30 دسمبر 2014 20:53
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔30دسمبر۔2014ء) انار کلی میں واقع خالد پلازہ میں آتشزدگی کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والوں کی نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد مقامی قبرستانوں میں تدفین کر دی گئی ، نماز جنازہ میں اراکین اسمبلی ، عزیز و اقارب ،تاجروں اور اہل علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی ، جنازے اٹھنے پرکہرام مچ گیا اورانتہائی رقت آمیز مناظر دیکھنے میں آئے ۔
سوموار کے روز انار کلی کے خالد پلازہ میں آتشزدگی کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والے محمد ولید ،شیراز، نعمان خان اورساجد کی اجتماعی نماز جنازہ سنت نگر اسلامپورہ میں ادا کی گئی جس میں مسلم لیگ (ن) لاہور کے صدر و رکن قومی اسمبلی پرویز ملک ‘صوبائی وزیر خوراک بلال یاسین ، رکن قومی اسمبلی وحید عالم سمیت جاں بحق ہونیوالوں کے عزیز وا قارب‘ تاجروں اور اہل علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.