فیصل آباد، پولیس نے اندھا قتل تین مہینوں بعد ٹریس کر لیا،خاوند کواغواء کے بعد قتل کروانیوالی بیوی نکلی
جمعہ 2 جنوری 2015 20:57
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔2 جنوری۔2015ء) پولیس نے اندھا قتل تین مہینوں بعد ٹریس کر لیا،خاوند کواغواء کے بعد قتل کروانے والی قاتل بیوی نکلی۔ تفصیلات کے مطابق محمد ارشد نے پولیس کو بتلایا تھاکہ میرا بھائی محمد اسلم ولد سردارعلی کی شادی 10/11سال قبل فاطمہ بی بی کے ساتھ ہوئی تھی ۔ اس کے بھائی کی بیوی اوراسدعلی ولد محمد اشرف جس کا میرے بھائی کے گھر آنا کافی جانا تھا ۔
ان دونوں کے آپس میں تعلقات ٹھیک نہ تھے جس کی وجہ سے ا ن کے درمیان اکثر لڑائی جھگڑا رہتا تھا جس کی وجہ سے مجھے شبہ ہے کہ میرے بھائی کو اسد علی وغیرہ نے اغواء کروایا ہے اور اسے قتل بھی کر دیا ہے۔ جس پر تھانہ نشاط آباد پولیس نے مقدمہ نمبر427جرم365 ت پ درج کر لیا ،سی پی او فیصل آباد ڈاکٹر سہیل تاجک نے مقدمہ کا نوٹس لیتے ہوئے میرٹ پر تفتیش کرنے کی ہدایت کی، پولیس نے اسد علی کو شامل تفتیش کیا گیا تو نتیجہ بے سود رہا لیکن جب اسلم کی بیوی فاطمہ بی بی کو شامل تفتیش کیا گیا تو اس نے اپنے شوہراسلم ولد سردار علی کواسد ولد محمد اشرف کے ساتھ مل اغواء کیا اور پھر زہر دے کر قتل کرنا تسلیم کر لیا۔(جاری ہے)
مزید مقامی خبریں
-
ضلع جہلم میں حکومت پنجاب کی ترجیحات کے مطابق عوام کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کر میری ذمہ داری ہے جسے میں پورا کروں گی، ڈی سی جہلم
-
رہنما مسلم لیگ ق خواجہ رمیض حسن کی والدہ انتقال کر گئی
-
نجکاری سے گردشی قرضوں سے نجات مل سکتی ہے، سی ای او کے۔ الیکٹرک
-
جہلم پولیس کا ڈکیت گینگ کے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02ملزمان گرفتار وارداتوں میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد
-
ضمنی انتخابات میں کامیابی گجرات کے عوام کی چوہدری شجاعت حسین سے والہانہ محبت اور اعتماد کا عملی ثبوت ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
صوبائی محتسب پنجاب کی ہدایت پر مختلف صوبائی محکموں نے 13درخواست گزار افراد کے زیر التواء 1کروڑ 36لاکھ سے زائد کے واجبات ادا کر دیئے
-
روٹی کی قیمت میں کمی کے احکامات کو پوری طرح نافذ کروائیں گے تندور مالکان قیمت اور وزن کا خیال رکھیں ورنہ سخت قانونی کاروائی کیلئے تیار رہیں ڈی سی جہلم کی مختلف تندور وں کی چیکنگ کے دوران وارننگ
-
پنجاب بھر میں صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں، سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان
-
نانبائی ایسوسی ایشن کو سرکاری ریٹ پر روٹی نان کی فروخت یقینی بنانا ہو گا، عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
عید الفطر کے بعد بھی پرائس کنٹرول کا کام تیزی سے جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو خود ساختہ مہنگائی سے بچایا جا سکے ، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور گوادر معیشت کے سفر میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ خواجہ رمیض حسن
-
HBK کے تعاون سے پشاور پریس کلب رمضان سپورٹس گالا اختتام پزیر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.