اتحاد تنظیمات مدارس پاکستان کا یہ نمائندہ اجلاس سانحہ پشاور کی شدید مذمت کرتا ہے اور سانحے میں شہید ہونے والے بے قصور بچوں سمیت تمام شہداء کی بلندی درجات اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا
ہفتہ 3 جنوری 2015 22:48
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین۔ 3جنوری2015ء) اتحاد تنظیمات مدارس پاکستان کا یہ نمائندہ اجلاس سانحہ پشاور کی شدید مذمت کرتا ہے اور سانحے میں شہید ہونے والے بے قصور بچوں سمیت تمام شہداء کی بلندی درجات اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کرتا ہے۔ اسی طرح یہ اجلاس تمام سوگوار خاندانوں اور لواحقین کے ساتھ دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے ان کے لیے صبر جمیل اور اجر عظیم کی دعا کرتا ہے۔
اجلاس سانحہ پشاور اور اس سے پہلے ہونے والے دہشت گردی کے تمام واقعات کو اسلام اور انسانیت کے خلاف بھیانک جرم سمجھتا ہے اورواضح کرتا ہے کہ بے قصور اور بے گناہ شہریوں کا قتل فساد فی الارض ہے، جب کہ دہشت گردی کے خلاف اسلام کی تعلیمات نہایت واضح ہیں۔ اسلام حالت جنگ میں بھی کفار کے بچوں،عورتوں، بوڑھوں اور غیر متحارب شہریوں پر ہاتھ اٹھانے کی اجازت نہیں دیتا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.