راولپنڈ ی ،وزیراعظم کے خلاف زیر سما عت اتفا ق فاؤ نڈری ریفر نس اور اعظم خا ن ہو تی کے خلاف نیب پشاور کی در خواست پر سما عت 14جنوری تک ملتوی

پیر 5 جنوری 2015 22:57

راولپنڈ ی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 05 جنوری 2015ء) احتساب عدا لت راولپنڈ ی میں وزیراعظم نو از شریف کے خلاف زیر سما عت اتفا ق فاؤ نڈری ریفر نس اور سا بق وفاقی وزیر مو اصلا ت اعظم خا ن ہو تی کے خلاف نیب پشاور کی در خواست پر سما عت 14جنوری تک ملتوی کر دی گئی ہے عدا لت میں جج چو ہدر ی انوار احمد خا ن کی ٹرا نسفر کے بعد نئے جج نے تا حال چارج نہیں سمبھا لا جس کے با عث ان دو نو ں ر یفر نسوں میں کسی بھی قسم کی کو ئی کا روائی عمل میں نہ آ سکی ۔

متعلقہ عنوان :