ترمیمی بل کی حمایت نہ کرنے والوں نے یہ تاثر دیا ہے وہ پاکستان سے تھ مخلص نہیں،عبدالرشید گوڈیل،
دہشتگردی کیخلاف آئینی ترمیمی بل کی منظوری کے بعد اسلام اور دہشتگرد الگ ہوگئے ہیں،بل کی منظوری کیلئے تمام جماعتوں کا متفق ہونا خوش آئند بات ہے، میڈیا سے گفتگو
منگل 6 جنوری 2015 23:17
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 06 جنوری 2015ء) ایم کیو ایم کے پارلیمانی لیڈر عبدالرشید گوڈیل نے کہا ہے کہ ترمیمی بل کی حمایت نہ کرنے والوں نے یہ تاثر دیا ہے کہ وہ پاکستان کے ساتھ مخلص نہیں،دہشتگردی کیخلاف آئینی ترمیمی بل کی منظوری کے بعد اسلام اور دہشتگرد الگ ہوگئے ہیں،بل کی منظوری کیلئے تمام جماعتوں کا متفق ہونا خوش آئند بات ہے۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران کیا۔انہوں نے کہا کہ دہشتگردی کے خلاف آئینی ترمیمی بل کی منظوری کے بعد اسلام اور دہشتگرد الگ ہوگئے ہیں،ترمیمی بل کی منظوری کیلئے ووٹ دینے پر تمام جماعتوں کے شکرگزار ہیں اور پارلیمانی تاریخی روایت برقرار رکھنا بھی خوش آئند ہے۔انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم نے10سال قبل دہشتگردی کی نشاندہی کی تھی اس وقت ان کا مذاق اڑایا گیا اور 10سال بعد حکومت نے ترمیمی بل منظور کیا،اس پر ہم برملا کہتے ہیں کہ حق آگیا اور باطل مٹ گیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.