دہشتگردی کے خلاف سندھ ایکشن پلان پرفوری اور قلیل مدت میں نظر آنیوالے نتائج کے حصول کو یقینی بنایا جائے،لوگوں کے اعتماد کو بھی بحال کیا جائے،قائم علی شاہ
جمعرات 8 جنوری 2015 23:36
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔8 جنوری۔2015ء) وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے دہشتگردی کے خلاف وفاقی حکومت کے قومی ایکشن پلان کے تحت بنائی گئی صوبائی ایپیکس کمیٹی کے اراکین سے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف سندھ ایکشن پلان پرفوری اور قلیل مدت میں نظر آنے والے نتائج کے حصول کو یقینی بنایا جائے اور لوگوں کے اعتماد کو بھی بحال کیا جائے۔
انہوں نے کہا کہ دہشتگردی جیسی لعنت کے مکمل خاتمے کیلئے یہ اہم وقت ہے۔انہوں نے کہا کہ آج ہمیں انسرجنسی(Insurgency )جیسی صورتحال کا سامنا ہے اور اس غیر معمولی صورتحال سے نبرد آزما ہونے کیلئے غیر معمولی اقدامات کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ آئین اور آرمی ایکٹ میں ترمیم کرکے دہشتگردوں کے خلاف ملٹری کورٹس کا قیام کوئی معمولی قدم نہیں ہے بلکہ یہ معاشرے سے دہشتگردی جیسے ناسور کے خاتمے کیلئے ایک اہم اور بڑا قدم ہے ، جس سے ملکی و قومی یکجھتی کو فروغ اورسالمیت کو استحکام حاصل ہوگا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.