وزیر اعظم بننے کے بعد نواز شریف کا کاروبار چمک گیا
جمعہ 9 جنوری 2015 12:02
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9جنوری2015ء) وزیراعظم نواز شریف کے عہدہ سنبھالنے کے بعد ذاتی سرمایہ کاری میں غیرمعمولی میں اضافہ ہواہے جس کا انکشاف الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری کی گئی اثاثہ جات کی تفصیلات میں ہوا۔ وزیر اعظم نواز شریف کے ذاتی اثاثوں کی کل مالیت پہلی مرتبہ دو ارب روپے سے زائد ہو گئی جبکہ پچھلے ایک سال میں ایک شگر مل میں ان کی سرمایہ کاری 600 فیصد بڑھ گئی۔
نواز شریف کی جانب سے پارلیمنٹ میں جمع کرائی گئی واجبات اور اثاثوں کی تفصیلات بتاتی ہیں کہ پچھلے سال ان کے اور ان کی بیوی نام پر اثاثوں کی کل مالیت 1.71 ارب روپے سے بڑھ کر 2.36 ارب روپے ہو گئی۔ الی سال 15-2014 پر مبنی تفصیلات کے مطابق حدیبیہ انجینئرنگ کمپنی، حدیبیہ پیپر ملز، محمد بخش ٹیکسٹائل ملز اور رمضان سپننگ ملز میں ان کے شیئرز کی مالیت برقرار رہی لیکن چوہدری شگر ملز میں ان کی سرمایہ کاری میں 600 فیصد کا غیر مثالی اضافہ ہواجبکہ گزشتہ سال چوہدری شگر ملز میں یہ سرمایہ کاری صرف 2 کروڑ تھی جو رواں سال بڑھ کر 12 کروڑ تک جا پہنچی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
فواد چوہدری نے بنیادی اصلاحات پر تمام سیاسی جماعتوں سے متفق ہونے کی اپیل کردی
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، گیٹس فائونڈیشن کیساتھ مضبوط شراکت داری کو یقینی بنانے کے لیے مل کر کام جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات،تجارت اور اقتصادی امور کے فروغ پر اتفاق
-
تحریک انصاف یوم تاسیس ریلی کیس: عمرایوب ‘گوہر خان، عامر ڈوگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
کراچی کے بجلی صارفین پر یکمشت اربوں روپے کا بوجھ ڈالنے کی تیاری
-
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ‘آج پاکستان کو ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کی آخری قسط جاری کرنے کی منظوری دیئے جانے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.