اسلام آباد ،تعلیمی اداروں کی سیکورٹی موثر بنانے اور ایمرجنسی رسپانس کے حوالے سے پولیس ، تعلیمی ،اداروں کی انتظامیہ کو پی ٹی اے کی جانب سے بریفنگ
ماڈل کالج فار بوائز جی سکس تھری میں میٹنگ میں موبائل فونز پر ایمرجنسی سسٹم ،پولیس سے رابط اور موبائل پر میسج بھیجنے کا طریقہ کار پر بحث ، تعلیمی اداروں کی انتظامیہ نے بڑی تعداد میں حصہ لے کر دلچسپی ظاہر کردی
جمعہ 9 جنوری 2015 23:34
اسلام ٍآباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 09 جنوری 2015ء ) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں تعلیمی اداروں کی سیکورٹی کو موثر بنانے اور ایمرجنسی رسپانس کے حوالے سے وفاقی پولیس ، تعلیمی اداروں کی انتظامیہ کو پاکستان ٹیلی کمیونکیشن اٹھارٹی (پی ٹی اے) کی جانب سے بریفنگ دی گئی ، اسلام آباد کے ماڈل کالج فار بوائز جی سکس تھری میں ہونے والی میٹنگ میں موبائل فونز پر ایمرجنسی سسٹم ،اسلا م آبادپولیس سے رابط اور موبائل پر میسج بھیجنے کا طریقہ کار پر بحث تعلیمی اداروں کی انتظامیہ نے بڑی تعداد میں حصہ لے کر دلچسپی ظاہر کردی ۔
آن لائن کو حاصل معلومات کے مطابق آئی جی اسلام آباد پولیس طاہر عالم خان کے احکامات پر اے آئی جی آپریشن اعظم خان تیموری ،سکول اور کالجز انتظامیہ کے درمیان وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ماڈل کالج فار بوائز جی سکس تھری میں تعلیمی اداروں کی سیکورٹی کو موثر بنانے اور ایمرجنسی رسپانس کے حوالے سے پاکستان ٹیلی کمیونکیشن اٹھارٹی (پی ٹی اے) کی جانب سے بریفنگ دی گئی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل دوسرے دن بدترین مندی
-
گورنرپنجاب بلیغ الرحمن سے کرغزستان کے اعزازی قونصل مہرکاشف یونس کی ملاقات
-
گاڑی کے لئے پلاٹنم کیٹگری نمبر پلیٹ کی فیس 10لاکھ مقرر کرنے پر اتفاق
-
ایل پی جی سستی کر دی گئی
-
احد چیمہ سے برطانوی ہائی کمیشن کی ڈویلپمنٹ ڈائریکٹر جو موئیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقا ت پر گفتگو
-
خصوصی اقتصادی زونز میں سستی بجلی کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے اقدامات کی ضرور ت ہے، احسن اقبال
-
سردارایازصادق سے قطر کے سفیر کی ملاقات ،دوطرفہ تعلقا ت پر گفتگو
-
وزیر قانون و انصاف سے امپلی مینٹیشن مینارٹی رائٹس فورم اور کرسچن لائرز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات،اقلیتوں کے حقوق کے نفاذ بارے تبادلہ خیال
-
ن لیگ، پیپلزپارٹی، ایم کیوایم کے علاوہ ہرسیاسی جماعت کے ساتھ بیٹھنے کو تیار ہیں
-
قومی ترقی کی عظیم جدوجہد میں ہمارے جواں ہمت محنت کشوں کا کردار کلیدی اہمیت کا حامل ہے،یوسف رضا گیلانی
-
عمران خان سمیت کسی بھی سیاسی لیڈر سے کوئی رابطہ نہیں، شیخ رشید
-
شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.