سکولوں کو مکمل تحفظ دینا لاہور پولیس کی اولین ترجیح ہے ،ڈاکٹر حید ر اشرف،
پولیس کے ساتھ سکولوں کی انتظامیہ کی بھی ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ اپنے سکولوں میں حفاظتی انتظامات مکمل کروائیں، ڈی آئی جی آپریشنز
ہفتہ 10 جنوری 2015 22:28
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10جنوری2015ء) ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر حید ر اشرف نے کہا کہ سکولوں کو مکمل تحفظ دینا لاہور پولیس کی اولین ترجیح ہے پولیس کے ساتھ ساتھ سکولوں کی انتظامیہ کی بھی ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ اپنے سکولوں میں حفاظتی انتظامات مکمل کروائیں تاکہ ملک دشمن عناصر کے ناپاک ارادے ناکام بنائے جا سکیں پولیس عوام کی مدد کے بغیر دہشتگردی کے خلاف جنگ نہیں جیت سکتی ۔
ہمیں مل جل کر اپنے معاشرے کو اس لعنت سے پاک کرنا ہو گا۔ جس کے لیے ہمیں اپنے تمام تر وسائل کو بروئے کار لانا پڑے گا ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ میں سکولوں کی سکیورٹی سے متعلق تمام سکولوں کے پرنسپل حضرات سے ملاقات اور اجلاس کے دوران کیااس موقع پر ایس پی ہیڈکواٹر عمرسعید، A پلس اور Bکیٹگری کے سکولوں کے پرنسپل حضرات بھی موجود تھے ایس پی ہیڈکواٹر عمر سعید نے سکولوں کی سکیورٹی ناخوشگوار واقعہ سے نمٹنے ،پینک بٹن اور اسلحہ سے متعلق پروجیکٹر پر بریفنگ دی ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف اور ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کے درمیان ریاض میں ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد ٹریفک پولیس سے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرلیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نےترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سینیٹر اسحاق ڈار کو نائب وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
-
آئین کے اندر ڈپٹی وزیر اعظم کا کوئی عہدہ نہیں، بیرسٹر گوہرخان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت کی گلگت بلتستان کے گورنر ، وزیر اعلیٰ سے گفتگو
-
سٹیٹ بینک یکم مئی کو بند رہے گا
-
جرمانہ لگا کر درخواستیں خارج ،جسٹس بابر ستار نے بہت اچھا کام کیا ہے، اعتزاز احسن
-
جلسے کرنا ہمارا آئینی قانونی حق ہے، ہم لاہور اور کراچی سمیت ہر جگہ جائیں گے
-
گندم درآمد کرنے سے متعلق فیصلے کرنے والے افلاطون کو سزا ملنی چاہیے، احسن اقبال
-
جنسی استحصال کا الزام، سابق بھارتی وزیر اعظم کا پوتا فرار
-
نواز شریف ’موروثی یا اینٹی اسٹیبلشمنٹ‘ سیاست کے داعی؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.