ریسکیو1122کی جانب سے تحصیلوں میں کمیونٹی بیسڈڈزاسٹر ریسپانس پروگرام کاآغاز ،
کمیونٹی ممبرز کی شمولیت سے ہی پنجاب میں محفوظ ؛صحت منداور توانامعاشروں کی تعمیرممکن ہے : ڈی جی ریسکیو پنجاب
پیر 12 جنوری 2015 18:56
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12جنوری2015ء) ڈائریکٹر جنرل پنجاب ایمرجنسی سروس (ریسکیو1122) ڈاکٹر رضوان نصیر نے کہا ہے کہ 30لاکھ ایمرجنسی متاثرین کو ریسکیو کرنے کے بعد اب ریسکیو1122نیشنل ڈزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی کے تعاون سے پنجاب کے تمام تحصیلوں میں کمیونٹی بیسڈڈزاسٹر رسک ریسپانس(CBDRM) پروگرام کاآغاز کردیاہے ،جس کے ذریعے ہم محفوظ ، صحت مند اور توانا معاشروں کی تعمیر کی جا سکے گی۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے گذشتہ روز ایمرجنسی سروسز اکیڈمی میں کمیونٹی بیسڈڈزاسٹر رسک ریسپانس پروگرام (CBDRM)کورس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔اس موقع پرنیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ڈزاسٹرمنیجمنٹ کے نمائندگان بشمول بر ئگیڈئیر(ر)ساجد نعیم ، کیپٹن آصف اقبال ، کیپسٹی بلڈنگ ماہرین بشمول وسیم احمد؛ ہیڈ آف کمیونٹی سیفٹی ونگ مس رقیہ بانوجاوید اور کورس کے شرکاء ایمرجنسی آفیسرزاورریسکیو اینڈ سیفٹی آفیسر(RSOs) موجود تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، گیٹس فائونڈیشن کیساتھ مضبوط شراکت داری کو یقینی بنانے کے لیے مل کر کام جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات،تجارت اور اقتصادی امور کے فروغ پر اتفاق
-
تحریک انصاف یوم تاسیس ریلی کیس: عمرایوب ‘گوہر خان، عامر ڈوگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
کراچی کے بجلی صارفین پر یکمشت اربوں روپے کا بوجھ ڈالنے کی تیاری
-
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ‘آج پاکستان کو ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کی آخری قسط جاری کرنے کی منظوری دیئے جانے کا امکان
-
اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری غیرآئینی ہے؟آئین میں نائب وزیراعظم کا کوئی عہدہ نہیں.آئینی ماہرین
-
سیاسی جماعتوں سے بات چیت ہونی چاہیے‘ مذاکرات کا مطلب پاور شئیرنگ نہیں، بیرسٹر گوہر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.