عمران خان سے بجلی بل جمع کرانے کی استدعا کی تھی، عابد شیر علی
منگل 13 جنوری 2015 19:17
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔13جنوری۔2015ء) وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیر علی کا کہنا ہے کہ عمران خان کو درخواست کی تھی کہ نئی نئی شادی ہے، بل جمع کرادیں، جنریٹر کی آواز پریشان کرے گی ۔ان کاکہناہے کہ ہوسکتاہے کہ عمران خان کو ان کی اہلیہ نے کہاہوعابد شیر علی ٹھیک ہی کہہ رہا ہے۔
(جاری ہے)
وزیر مملکت پانی وبجلی عابد شیر علی نےاسلام آباد میں 132کے وی گرڈ اسٹیشن کاافتتاح کیا، بعدمیں میڈیاسے بات چیت میں بتایاکہ ٹی وی پروگرام کے ذریعے عمران خان سے بجلی بل جمع کرانے کی استدعا کی تھی۔
وزیر مملکت نےبتایاکہ آئندہ گرمیوں سے قبل سسٹم میں 2 ہزار میگاواٹ بجلی کا اضافہ کیا جائے گا۔ عابد شیر علی کا کہنا تھا کہ ماضی کی حکومتوں نے کے الیکٹرک کو نیشنل گرڈ سے 650 میگاواٹ بجلی کا غیر قانونی معاہدہ کیا ، اب یہ معاہدہ نئی شرائط پرکریں گے جس کافائدہ کمپنی کے بجائےعوام کوہو۔ وزیر مملکت نے کہا کہ سندھ حکومت اپنے ذمہ بقایا جات کو تسلیم کرنے کیلئے تیار نہیں ، جب کنکشن کٹتا ہے تو وزیر اعلیٰ کا فون آجاتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.