سینیٹ فورم برائے پالیسی ریسرچ (ایس ایف پی آر)کا پہلا اجلاس،
فورم کے چیئرمین کا انتخاب ہر ایک سال کے بعد کرنے کا فیصلہ، سینٹ میں انتخابات کے بعد ارکان تبدیل ہوتے رہیں گے،دوطرفہ استفادہ کیلئے فورم اور یونیورسٹیو ں کے درمیان مضبوط روابط بنانے کا بھی فیصلہ
منگل 13 جنوری 2015 23:14
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13جنوری2015ء ) سینیٹ فورم برائے پالیسی ریسرچ (ایس ایف پی آر)کا پہلا اجلاس منگل کو ہوا ،جس میں یہ فیصلہ کیا گیا کہ فورم کے چیئرمین کا انتخاب ہر ایک سال کے بعد ہوا کرے گاجبکہ سینٹ میں انتخابات کے بعد ارکان تبدیل ہوتے رہیں گے اور فورم اور یونیورسٹیو ں کے درمیان مضبوط روابط بنائے جائیں تاکہ دونوں جانب ہونے والی ریسرچ کا فائدہ اُٹھایا جائے ۔
اجلاس پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف پارلیمنڑی سروسز (پپس ) میں ہوا جس کی صدارت چیئرمین سینیٹ سید نیئر حسین بخاری نے کی ۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ جب تک فورم کا نیا چیئر مین منتخب نہیں ہوتا چیئر مین سینیٹ سید نئیر حسین بخاری ایس ایف پی آر کے چیئر مین کے فرائض انجام دیتے رہیں گے ۔بحث کے دوران سابق سینیٹر محمد انور بھنڈر نے کہا کہ ایک منتخب چیئر مین کا ایک خاص مقام ہوتا ہے جبکہ ایک ایسا چیئر مین جسکو صرف چار مہینوں کے لئے منتخب کیا جائے وہ ذمہ داریوں کا صحیح احساس نہیں کر سکتا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.