دوست ممالک کے سفیروں اور اقوام متحدہ کے نمائندوں کا شمالی وزیرستان کا دورہ،
آپریشنل کمانڈر کی جانب سے واگزار کرائے گئے دہشتگردوں کے ٹھکانے، برآمدشدہ اسلحہ ، گولہ بارود، خود کش بمباروں کے تربیتی مراکز دکھائے گئے، وفد کی جانب سے دہشتگردی کیخلاف پاکستانی قوم اور فوج کی کوششوں اور عزم کی تعریف ، خطے میں امن کیلئے شہداء کی قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کیا
جمعرات 15 جنوری 2015 23:26
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15جنوری2015ء) شمالی وزیرستان کا دورہ کرنے والے دوست ممالک کے سفیروں اور اقوام متحدہ کے ذیلی اداروں کے نمائندوں نے دہشتگردی کیخلاف پاکستانی قوم اور فوج کی کوششوں اور عزم کو سراہتے ہوئے شہداء کی قربانیوں کو بھر پور خراج عقیدت پیش کیا ہے آپریشنل کمانڈر کی جانب سے وفد کو واگزار کرائے گئے دہشتگردوں کے ٹھکانے برآمد کیا گیا اسلحہ ، گولہ بارود، خود کش بمباروں کے تربیتی مراکز دکھائے گئے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق دوست ممالک کے سفیروں اور اقوام متحدہ کے اداروں کے نمائندوں کے ایک وفد نے جمعرات کو شمالی وزیرستان ایجنسی کا دورہ کیا ۔ وفاقی وزیر ریاستیں و سرحدی امور لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبد القادر بلوچ ، وزیراعظم کے مشیر قومی سلامتی و خارجہ امور سرتاج عزیز اور کور کمانڈر 11 کور لیفٹیننٹ جنرل ہدایت الرحمان بھی انکے ہمراہ تھے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری غیرآئینی ہے؟آئین میں نائب وزیراعظم کا کوئی عہدہ نہیں.آئینی ماہرین
-
وفاقی وزیر داخلہ کا پاسپورٹ آفس گارڈن ٹائون کا دورہ ، غیر تسلی بخش جوابات پر ڈائریکٹر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کوعہدوں سے ہٹانے کے احکامات
-
سعودی عرب کی پاکستان کو مزید سرمایہ کاری کی یقین دہانی
-
ایلون مسک بھارت کا دورہ منسوخ کر کے چین پہنچ گئے
-
نائب وزیراعظم اوروزیرخارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات
-
صاحبزادہ حامد رضا کا پی ٹی آئی کو ایک بار پھر اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کا مشورہ
-
وزیرداخلہ کا پاسپورٹ آفس کا دورہ، ’دیواریں بھی پیسے مانگتی ہیں‘ شہریوں کی دہائی
-
’پاکستان کا نام شریفستان رکھ دیں‘
-
گندم کے معاملے پر دھرنے کا اعلان کرنے والے کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.