پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب کے صدر مخدوم شہاب الدین عہدے سے مستعفی،
خرابی صحت کی وجہ سے عہدے پر کام جاری نہیں رکھ سکتا، مخدوم شہاب الدین، شہاب الدین جلد کسی دوسری پارٹی میں شمولیت کا اعلان کرسکتے ہیں ، ذرائع
ہفتہ 17 جنوری 2015 21:32
ملتان( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17 جنوری 2015ء ) پاکستان پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب کے صدر مخدوم شہاب الدین عہدے سے مستعفی ہوگئے ۔ پاکستان پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب کے صدر مخدوم شہاب الدنی کا کہنا ہے کہ ان کی خرابی صحت کی وجہ سے وہ اپنے عہدے پر کام جاری نہیں رکھ سکتے اور انہوں نے اپنا استعفیٰ شریک چیئرمین آصف علی زرداری کوبھجوادیا ہے ۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ مخدوم شہاب الدین نے پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا ہے اور وہ جلد ہی کسی دوسری جماعت میں شمولیت کااعلان کرسکتے ہیں ۔(
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.