بہاولپور، گیس بند ش کے خلاف شہریوں کا وزیر مملکت بلیغ الرحمن کے گھر کے باہر احتجاجی مظاہرہ،
مشتعل مظاہرین وفاقی وزیر کے گھر کے اندر داخل ہوگئے ،مظاہرین خواتین کے ہاتھوں میں جوتے اٹھا کر کے گو نواز گو نعرے
ہفتہ 17 جنوری 2015 22:10
بہاولپور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17 جنوری 2015ء) گیس کی بند ش کے خلاف شہریوں کا وفاقی وزیر مملکت برائے امور داخلہ و تعلیم میاں محمد بلیغ الرحمن کے گھر کے باہر احتجاجی مظاہرہ، مشتعل ،مظاہرین وفاقی وزیر کے گھر کے اندر داخل ہوگئے ،مظاہرین خواتین کا ہاتھوں میں جوتے اٹھا کر کے گو نواز گو نعرے ۔تفصیل کے مطابق بہاولپور میں گزشتہ ایک ماہ سے زائد عرصہ سے گیس کی بدترین بندش کے خلاف شہریوں نے وفاقی وزیر مملکت برائے امور داخلہ و تعلیم کے گھر کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا ۔
مظاہرے میں خواتین کی ایک بڑی تعداد بھی موجود تھی ۔خواتین مظاہرین نے ہاتھوں میں جوتیاں اٹھا کر گو نواز گو کے نعرے لگائے ۔مظاہرین کا کہنا تھا کہ سکول جانے والے بچے اور دفاتر میں کام کرنے والے ملازمین گیس کی مسلسل بندش کی وجہ سے بھوکے گھروں سے جاتے ہیں جبکہ ایل پی جی اور لکڑیوں کی قیمتیں آسمانوں سے باتیں کر رہی ہیں جنہیں پوچھنے والا کوئی نہیں ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.