ٹی وی پر متعارف کرانے کا سہرا پروڈیوسر یاسین ملک مرحوم کے سر ہے‘ جاناں ملک
شوبز کی دنیا اتنی بری نہیں جتنا لوگ اس حوالے سے بلا وجہ پراپیگنڈا کرتے ہیں‘ اداکارہ کی گفتگو
اتوار 18 جنوری 2015 12:49
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین۔ 18جنوری 2015ء) ٹی وی کی مایہ ناز اداکارہ جاناں ملک نے کہا ہے کہ ٹی وی پر متعارف کرانے کا سہرا پروڈیوسر یاسین ملک مرحوم کے سر ہے ، انہوں نے لاہور میں ٹی وی پروڈکشن کی بنیاد رکھی اور اس حوالے سے انکی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی ۔
(جاری ہے)
ایک انٹر ویو میں اداکارہ نے کہا کہ یاسین ملک مرحوم بڑے شفق اور فنکاروں سے محبت کرنے والے انسان تھے،انہوں نے ہمیشہ نئے ٹیلنٹ کی حوصلہ افزائی کی ۔
ڈرامہ ریڈ کارڈ انکے چند بہترین ڈراموں میں شمار ہوتا ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ شوبز کی دنیا اتنی بری نہیں جتنا لوگ بلا وجہ پراپیگنڈا کرتے ہیں۔ ماڈلنگ اور پروڈکشن کی دنیا میں پڑھے لکھے با صلاحیت افراد کی وجہ سے دور حاضر میں بڑے معیاری ڈرامے اور فلمیں بنائی جارہی ہیں جو بڑی خوش آئند بات ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئی پی ایل لائیو سٹریمنگ کیس میں طلبی پر تمنا بھاٹیا کا سائبر سیل کو جواب
-
ڈرامہ ’’عشق مرشد‘‘ میں منفی کردارپرقتل کی دھمکیاں ملیں: حرا ترین
-
ماہرہ خان نے ایمی گالا میں آرٹسٹ اِن فیشن کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا
-
والد نے کبھی لڑکیوں کی طرح نہیں پالا، شروتی ہاسن
-
میرے بچے میری بات نہیں سنتے، عامر خان کا شکوہ
-
سعودی دستاویزی فلم ’’ہوریزن‘‘نے بین الاقوامی تخلیقی ایوارڈ جیت لیا
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.