شارجہ کی کمپنی خیبرپختونخوا میں آئل ریفائنری قائم کریگی ،کمپنی کی منصوبے کیلئے 25 کروڑ ڈالر کی ابتدائی سرمایہ کاری کی بھی پیشکش
اتوار 18 جنوری 2015 23:37
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔18جنوری۔2015ء) شارجہ کی تیل اور گیس کی ایک کمپنی نے خیبرپختونخوا کے جنوبی اضلاع میں ایک آئل ریفائنری قائم کرنے پر آمادگی ظاہر کی ہے۔کمپنی نے منصوبے کیلئے پچیس کروڑ ڈالر کی ابتدائی سرمایہ کاری کی بھی پیشکش کی ہے۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹ کے مطابق ابتدائی طور پر ریفائنری یومیہ بیس ہزار بیرل تیل صاف کرے گی جبکہ دوسرے مرحلے میں اس کی استعداد کار چالیس ہزار بیرل یومیہ تک بڑھادی جائے گی۔کمپنی صوبے میں تھرمل بجلی گھر بھی قائم کرے گی۔ یہ بجلی گھر اپنی تکمیل کے بعد پہلے سال کے دوران پچاس میگاواٹ بجلی پیدا کریں گے ۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عمران خان کو ریاستی اداروں کے خلاف بیانات سے اجتناب برتنے کے حکم پر تنقید و سوالات
-
وزیردفاع کی شنگھائی تعاون تنظیم کے سالانہ اجلاس میں شرکت ، فاعی تعاون کے اقدامات سمیت علاقائی سلامتی کے امورکا جائزہ لیا
-
وزیراعلی مریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
گھریلو اور کمرشل سولر پینل لگانے والوں پر ٹیکس لگانے کی تجویز سامنے آگئی
-
پاکستان کی امریکا سے درآمدات پرانحصار میں بڑی کمی
-
پاکستان اہم ترین شراکت داروں میں سے ایک ہے، امریکا
-
بانی پی ٹی آئی کا ڈی چوک کا دھرنا دو ججوں نے واپس کرایا، فیصل واوڈا
-
غزہ سیز فائر مذاکرات، مصری وفد اسرائیل میں
-
مہنگائی میں 1 فیصد سے زائد کمی کے باوجود بیشتر اشیاء مہنگی ہو گئیں
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.