حضرت محمدﷺ کے مشن سے گریز مسلمان کی شان نہیں،سید محمد اقبال
منگل 20 جنوری 2015 23:08
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20جنوری2015ء)جماعت اسلامی کراچی کے رہنما سید محمد اقبال نے کہا ہے کہ نبی کریم حضرت محمد کا مضحکہ اڑانے کے واقعات مسلمانوں کی دل آزاری کا باعث ہیں، محض احتجاج کر کے خاموش بیٹھ جانا اور حضرت محمد کے مشن سے گریز کرنا مسلمان کی شان نہیں۔
(جاری ہے)
وہ گذشتہ روزالامین اپارٹمنٹ شمالی ناظم آباد بلاک ”کے“ میں جلسہ پیغام رحمة للعالمین سے خطاب کر رہے تھے جس میں معروف کالم نگار شاہنواز فاروقی، جماعت اسلامی یونین کونسل 6 کے ناظم نعمان شیخ اور حارث علی خان بھی موجود تھے۔
جلسے میں خواتین اور بچوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی، اس موقع پر نعتیں بھی پیش کی گئیں۔ سید محمد اقبال نے کہا کہ ہم اسلامی نظام کی برکات سے محروم ہیں، یہ دنیا و آخرت دونوں کی ناکامی ہے، کامیابی کے لیے ہمیں ہر شناحت سے منہ موڑ کر حضرت محمد کی غلامی اپنانی ہوگی۔مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.