دہشت گردی سے نمٹنے کی صلاحیت پر سوال پاک فوج کی توہین ہے، عاصم باجوہ
بدھ 21 جنوری 2015 11:19
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21جنوری2015ء) ترجمان پاک فوج میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ نے امریکی ٹی وی سی این این کو انٹرویو کے دوران اس کی نمائندہ کرسٹینا امان پور پر برس پڑے اور کہا کہ دہشت گردی سے نمٹنے کی صلاحیت پر سوال کرنا پاک فوج کی توہین ہے ۔تفصیلات کے مطابق سی این این کی نمائندہ نے عاصم باجوہ سے سوال کیا کہ کیا پاک فوج میں اتنی صلاحیت ہے کہ وہ بلا امتیاز دہشتگردوں کا پیچھا کرتے ہوئے آخری دہشت گرد کا خاتمہ کرے ،اس سوال پر فوجی ترجمان نے انتہائی برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اسے پاک فوج اور پاکستانی قوم کی توہین قرار دیدیا۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.