جسٹس شوکت صدیقی کی شہباز بھٹی قتل کیس کے گرفتار ملزم کے کیس کی سماعت سے معذرت، کسی اور بنچ میں لگانے کیلئے چیف جسٹس کو کیس بھیج دیا
بدھ 21 جنوری 2015 15:59
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 21 جنوری 2015ء) اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے سابق وفاقی وزیر اقلیتی امور شہباز بھٹی قتل کیس میں گرفتار محمد عبداللہ عمر کیس کی سماعت کرنے سے معذرت کرتے ہوئے شہباز بھٹی قتل کیس کو دوسرے بینچ میں لگانے کے لئے چیف جسٹس ہائیکورٹ کے پاس بھیج دیا ہے۔ بدھ کے روز اسلام آباد ہائیکورٹ میں سابق وفاقی وزیر اقلیتی امور شہباز بھٹی قتل کیس میں گرفتار شخص کیس کی سماعت ہوئی۔
ہائیکورٹ کے ڈویژن بینچ جسٹس نور الحق این قریشی اور جسٹس شوکت عزیز صدیقی پر مشتمل بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ درخواست گزار کے وکیل عدالت عالیہ میں پیش ہوئے۔ ابتدائی سماعت کے دوران انہوں نے عدالت کو بتایا کہ سابق وفاقی وزیر اقلیتی امور شہباز بھٹی قتل کیس میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت سکندر بھٹی اور سرکار کو فریق بنایا گیا جبکہ جسٹس شوکت عزیز صدیقی یہ کیس دوسرے بنچ میں لگانے کیلئے چیف جسٹس کو بھجوا دیا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.