اقتصادی رابطہ کمیٹی نے 12 لاکھ ٹن گندم برآمد، 30ہزار ٹن ورلڈ فوڈ پروگرام کو بے گھر افراد کیلئے فراہم کرنے کی منظوری دیدی،پنجاب 8 لاکھ، سندھ 4 لاکھ ٹن گندم برآمد کر سکے گا،فی میٹرک ٹن 55 ڈالر اور 45 ڈالر سبسڈی ملے گی،گندم سے تیار مصنوعات کی آزادانہ درآمد کا نوٹس ،فوری پابندی عائد کرنے کی ہدایت ،او جی ڈی سی ایل اور فوجی کبیر والا پاور کمپنی لمیٹڈ کے درمیان گیس کی فروخت کے معاہدے میں توسیع کی بھی منظوری
جمعہ 23 جنوری 2015 18:39
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔23جنوری۔2015ء) کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پنجاب اور سندھ سے 12 لاکھ ٹن گندم برآمد کرنے ، ورلڈ فوڈ پروگرام کو بے گھر افراد کیلئے 30 ہزار ٹن گندم فراہم کرنے، کی منظوری دیدی ،او جی ڈی سی ایل اور فوجی کبیر والا پاور کمپنی لمیٹڈ کے درمیان گیس کی فروخت کے معاہدے میں توسیع کی منظوری بھی دی ۔
(ای سی سی ) کا اجلاس جمعہ کو وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں کئی اہم فیصلے کئے گئے اجلاس کے آغاز میں وزیر خزانہ نے سعودی عرب کے فرمانرواشاہ عبد اللہ کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ۔ اس موقع پر اجلاس کے شرکاء نے شاہ عبد اللہ کیلئے فاتحہ خوانی کی ۔ معمول کی کارروائی کے دوران ای سی سی نے پنجاب اور سندھ کے اضافی ذخائر میں سے 12 لاکھ ٹن گندم برآمد کرنے کی منظوری دی ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل کی ڈاکٹر عشرت العباد سے ملاقات،تیزی سے بدلتے سیاسی ماحول پر بات چیت
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا ہیڈ کوارٹرز پاکستان رینجرز (سندھ) کا دورہ، یاد گار شہداء پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور دعا کی
-
ٹیکس نہ دینے والے 5 لاکھ سے زائد شہریوں کی موبائل سمز بند
-
سٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 1.1ارب ڈالر موصول ، ترجمان کی تصدیق
-
نیب نے ایل این جی ریفرنس واپس لے لیا، شاہد خاقان عباسی سمیت تمام ملزمان بری
-
علی امین گنڈا پور کے گوشواروں میں غلط بیانی کا معاملہ
-
رانا ثناءاللہ کو وزیرِاعظم کا مشیر برائے سیاسی وعوامی اُمور تعینات کردیا گیا
-
ایل این جی ریفرنس کی واپسی شاہد خاقان کی بے گناہی کا ثبوت ہے‘ سعد رفیق
-
پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ ، ویرفکیشنزکی مفت سہولت ختم ،ہزاروں کی فیس ادا کرنا ہوگی
-
مذاکرات ہوں گے تو سب کو بتائیں گے،چیئرمین تحریک انصاف
-
لندن میں تلوار سے حملہ، پانچ افراد زخمی
-
رفح پر حملہ ہر حال میں کیا جائے گا، نیتن یاہو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.