سانحہ پشاور نے قوم کو ہلا دیا،فوج ڈرائیونگ سیٹ پر ہے،برطانوی جریدہ
ہفتہ 24 جنوری 2015 14:04
لندن (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 جنوری 2015ء) برطانوی جریدہ ”اکنامسٹ“ نے سانحہ پشاور کے بعد دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاک فوج اور حکومت کے اقدامات پر اپنی تجزیاتی رپورٹ میں کہا ہے کہ فوج ملک کی ڈرائیونگ سیٹ پر ہے ‘سانحہ پشاور نے پوری پاکستانی قوم کو ہلاکر رکھ دیا۔ طالبان کے خلاف طاقت کے استعمال سے گریزاں نواز شریف اور عمران خان سمیت دیگر معروف سیاست دانوں کو اسکول قتل عام نے ایک ہی صف میں لا کھڑا کیا کہ عسکریت پسندی پاکستان کی بنیادوں کو کھوکھلا کر رہی ہے۔
اچھے اور برے طالبان کے بارے وسیع پیمانے پر ایک غلط فہمی پھیلائی گئی۔فوج کا موقف درست ثابت ہوا کہ طالبان پاکستان کے ساتھ مخلص نہیں۔جنرل شریف اور ان کے ساتھی افسران دلیل دیتے ہیں کہ اسکول قتل عام نے نہ صرف طالبان کے خلاف طاقت کے استعمال سے گریزاں سیاسی طبقے کو بلکہ ملک کی کثیر آبادی کو یہ حقیقت کو تسلیم کرنے پر مجبور کردیا کہ اسلامی عسکریت پسند پاکستان کے وجود کے لئے خطرہ ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.