آزاد کشمیر کے موجودہ حکمرانوں نے ہمارے بزرگوں کی قربانیوں کو فراموش کرتے ہوئے قومی تشخص کو پامال کیا ہے،بیرسٹر سلطان محمود ،
ہم شہداء کی قربانیوں کو رائیگاں نہیں جانے دیں گے ، آزاد کشمیر کے قومی تشخص کو بحال ،کرپشن اور تعصب کو ختم کرانے کے لئے نکلے ہیں، پارٹی کارکنوں اور میڈیا سے خطاب
ہفتہ 24 جنوری 2015 23:38
پلندری( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 جنوری 2015ء ) آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم و پیپلزپارٹی آزادکشمیرکے مرکزی رہنماء بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ سدھنوتی سے ہی آزاد خطہ کی تحریک کا آغاز ہوا اور ہمارے آباؤ اجداد نے اپنے زور بازو سے آزاد کشمیر کو آزاد کرایا لیکن آزاد کشمیر کے موجودہ حکمرانوں نے ہمارے بزرگوں کی قربانیوں کو فراموش کرتے ہوئے قومی تشخص کو پامال کیا ۔
مگر ہم شہداء کی قربانیوں کو رائیگاں نہیں جانے دیں گے اور آزاد کشمیر کے قومی تشخص کو بحال کرانے ،کرپشن اور تعصب کو ختم کرانے کے لئے نکلے ہیں اور ہماری جدوجہد قومی تشخص کی بحالی اور کرپشن و تعصب کے خاتمے تک جاری رہے گی۔میں نے اپنے دور حکومت میں فنڈز نہ ہونے کے باوجود پلندری میں کیڈٹ کا لج شروع کرایا تاکہ ہماری آئندہ نسلیں اعلی تعلیم کے زیور سے روشناس ہو سکیں اوراور شہداء کی روحوں کو تسکین مل سکے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.