حکومت پاکستان توہین آمیز خاکوں پر خاموشی کی بجائے سخت نوٹس لے،ملی مجلس شرعی
اتوار 25 جنوری 2015 15:29
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 25جنوری 2015ء) ملی مجلس شرعی نے کہاہے کہ عالمی برادری اگر دنیا میں امن چاہتی ہے تو ” انبیاء کرام ْ“ کی عزت ناموس اور” شعائر اسلام“ کے تحفظ کے لئے بین الاقوامی سطح پر قانون سازی کی جائے اگر ایسا نہ کیا گیا تو دنیا میں کوئی بھی امن سے نہیں رہ سکے گا، حکومت پاکستان توہین آمیز خاکوں پر خاموشی کی بجائے سخت نوٹس لے اور فرانس کی حکومت سے اس معاملہ پر شدید احتجاج کیاجائے۔
ان خیالات کا اظہار گذشتہ روز جوہر ٹاوٴ ن مرکز میں ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے ملی مجلس شرعی کے رہنماوٴں صدرمفتی محمد خان قادی، سیکرٹری جنرل پروفیسر ڈاکٹرمحمد امین، ڈاکٹر فرید احمد پراچہ,علامہ خلیل الرحمن قادری،راغب حسین نعیمی،قاری یعقوب شیخ،حافظ عاکف سعید،حافظ عبدالغفارروپڑی،علامہ احمد علی قصوری ،حافظ عبدالوحید شاہدروپڑی سمیت دیگر نے کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ملتان،موٹروے ایم۔ 5 پرآئل ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.