جامعات اور اداروں کا کردار طلباء میں مہارت کو فروغ دینے اور ان کو پاکستان کا کارآمد شہری بنانے میں انتہائی اہم ہے،ایڈمرل محمد ذکا ء الله
نیول چیف کابحریہ یونیورسٹی کراچی کیمپس کے گیارہویں اور پاکستان نیوی لاجسٹک اسکول کے چھٹے مشترکہ سالانہ تقسیم اسناد کی تقریب سے بطور مہمان خصوصی خطاب
اتوار 25 جنوری 2015 16:56
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 25جنوری 2015ء) چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل محمد ذکا ء الله نے کہاہے کہ جامعات اور اداروں کا کردار طلباء میں مہارت کو فروغ دینے اور ان کو پاکستان کا کارآمد شہری بنانے میں انتہائی اہم ہے۔وہ اتوارکوبحریہ یونیورسٹی کراچی کیمپس کے گیارہویں اور پاکستان نیوی لاجسٹک اسکول کے چھٹے مشترکہ سالانہ تقسیم اسناد کی تقریب سے بطور مہمان خصوصی خطاب کررہے تھے۔
تقریب میں کل 926طلباء بحریہ یونیورسٹی بشمول 27طلباء پاکستان نیوی لاجسٹک اسکول کو اسناد تفویض کی گئیں۔ نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے 21 طلباء کو سونے اور 18کو چاندی کے تمغوں جبکہ باقی فارغ التحصیل ہونیوالے پی ایچ ڈی ، ماسڑز اور گریجویٹ طلباء میں اسناد تقسیم کی گئیں۔اس موقع پر مہمانِ خصوصی چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل محمد ذکا ء الله نشانِ امتیاز (ملٹری) نے کامیاب ہونیوالے طلباء اور انکے والدین کو مبارکباد پیش کی۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.