پرویز مشرف جلد سعودی عرب چلیں جائیں گے،احمد رضا قصوری کا دعویٰ
پیر 26 جنوری 2015 12:20
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 26 جنوری 2015ء) سابق صدر پرویز مشرف کے سابق وکیل احمد رضا قصوری نے دعوی کیا ہے کہ پرویز مشرف جلد سعودی عرب روانہ ہو جائیں گے۔
(جاری ہے)
پیر کے روز احمد رضا قصوری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پرویز مشرف کے سعودی عرب اور شاہی خاندان سے انتہائی قریبی تعلقات ہیں اور پرویز مشرف شاہ عبد اللہ کی وفات پر تعزیت کے لئے سعودی عرب جانا چاہتے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ وفاقی کابینہ میں شامل کچھ وزراء بھی پرویز مشرف کو سعودی عرب جانے کے رضا مند ہیں ۔انہوں نے کہا کہ پرویز مشرف کی سعودی عرب جانے سے متعلق درخواست وزارت داخلہ کے پاس ہے۔احمدرضا قصوری نے کہا ہے کہ حکومت پرویز مشرف کو سعودی عرب جانے کی اجازت دیدیگی اور مشرفجلد سعودی عرب جائیں گے
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.