کراچی ، پولیس کی کارروائی 1 ملزم گرفتار ،ملزم کے قبضہ سے 7 لاکھ روپے اور غیر ملکی کرنسی برآمد
پیر 26 جنوری 2015 16:09
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 26 جنوری 2015ء) کراچی میں پولیس کی کارروائی 1 ملزم گرفتار ملزم کے قبضہ سے 7 لاکھ روپے اور غیر ملکی کرنسی برآمد کر لی۔ ملزم دہشت گردوں کو گاڑیاں اور دیگر سہولیات فراہم کرتا تھا۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق پیر کے روز کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں پولیس نے سرچ آپریشن کیا جس کے نتیجہ میں 1 دہشت گرد کو گرفتار کر لیا ملزم کے قبضے سے 7 لاکھ روپے کیش اور غیر ملکی کرنسی برآمد ہوئی۔
ابتدائی تفتیش کے دوران ملزم نے بتایا کہ وہ سابق پولیس اہلکار اعظم محسود کا باپ ہے اور چودھری اسلم کے گھر پر بم حملے کا ماسٹر مائنڈ تھا اس کے ساتھ ہی بتایا کہ وہ دہشتگردوں کو گاڑیاں اور دیگر سہولیات فراہم کرتا تھا پولیس نے مزید تحقیقات کے لئے ملزم کو نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہبازعالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے کل (ہفتہ) کو سعودی عرب روانہ ہو رہے ہیں، دفترخارجہ
-
چیچہ وطنی،نیا بازار میں واقع گارمنٹس شاپ میں آتشزدگی سے ایک کروڑ سے زائد مالیت کا سامان جل گیا
-
پاکستان، کینیڈا دوطرفہ سیاسی مشاورت کا پانچواں اجلاس ، کینیڈین کمپنیوں کو پاکستان میں توانائی، کان کنی اور آئی ٹی کے شعبوں میں سرمایہ کاری کرنے کی دعوت ، ترجمان دفترخراجہ
-
گندم خریداری میں تاخیر ،کسان تنظیموں نے 29 اپریل کو پنجاب اسمبلی کے باہر احتجاج کی کال دیدی
-
ملک بھر سے تجاوزات ختم کرنے کا حکم‘ سپریم کورٹ نے 3 دن کا وقت دیدیا
-
سرکاری ریٹ لسٹ پرعملدرآمد انتظامیہ کا بڑا ٹاسک ہے،عظمیٰ بخاری
-
سولر سسٹم استعمال کرنے والے صارفین کیلئے بری خبر،بجلی کم از کم 3روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تیاری
-
آئین میں لکھا ہے عدلیہ مکمل آزاد ہونی چاہیئے، کسی سیاہ باب کا دفاع نہیں کرسکتا، جسٹس منصورعلی شاہ
-
وزیراعظم کی عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت
-
بنی گالا میں درج مقدمہ،عدالت نے علی امین گنڈا پورسمیت تمام ملزمان کو باعزت بری کر دیا
-
شہباز حکومت بڑے بھائی کے مہنگے ترین منصوبوں میں پھنس گئی، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا
-
الیکٹرک گاڑیوں کی فروخت کے نئے ریکارڈ کی پیش گوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.