کراچی میں صفائی کی ابتر صورت حال ،سندھ ہائی کورٹ نے حکومت سندھ ،سیکرٹری بلدیات اور دیگر فریقین سے رپورٹ طلب کرلی
پیر 26 جنوری 2015 16:49
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 26 جنوری 2015ء) سندھ ہائی کورٹ نے کراچی میں صفائی کی ابتر صورت حال کے خلاف دائر درخواست پر حکومت سندھ ،سیکرٹری بلدیات،سیکرٹری خزانہ ،ایم ڈی واٹراینڈ سیوریج بورڈ ،میونسپل کمشر کراچی اور دیگر فریقین سے 6فروری تک رپورٹ طلب کرلی ۔کیس کی سماعت جسٹس ندیم اختر اور جسٹس محمد اقبال کلوڑ پر مشتمل دو رکنی بنچ نے کی ۔
درخواست گذار یونائیٹڈ ہیومن رائٹس کمیشن کے رانا فیض الحسن نے درخواست میں موقف اختیار کیا تھا کہ کراچی کے مختلف علاقوں میں سیوریج کا نظام مکمل طور پر تباہ ہوچکا ہے ۔گٹر ابل رہے ہیں اور گندہ پانی اہم اور مصروف ترین شاہراہوں کے علاوہ گلیوں تک پھیل چکا ہے جس کی وجہ شہریوں کو آمد ورفت میں مشکلات کا سامنا ہے ۔گٹر کے پانی کی وجہ سے گندگی اور تعفن کے ساتھ ساتھ ٹریفک کے نظام میں بھی مسائل پیدا ہوگئے ہیں ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.