پی ٹی آئی اراکین کے استعفے موصول نہیں ہوئے،الیکشن کمیشن
پیر 26 جنوری 2015 17:33
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 26 جنوری 2015ء) الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اراکین کے سندھ اسمبلی میں منظورشدہ استعفے موصول نہیں ہوئے ‘ استعفے منظور ہونے کے ساٹھ دنوں میں انتخابات کروانا لازمی ہیں۔الیکشن کمیشن کے مطابق سندھ اسمبلی سے ابھی تک پاکستان تحریک انصاف کے استعفوں کی منظوری کے احکامات موصول نہیں ہوئے۔
(جاری ہے)
اسپیکر سندھ اسمبلی کی جانب سے استعفے تاخیر سے الیکشن کمشن کو جمع کروانے پر کمیشن کو ضمنی انتخابات میں مشکلات کا سامنا ہوگا۔
الیکشن کمیشن کے مطابق استعفے منظور ہونے کے ساٹھ دنوں میں انتخابات کروانا لازمی ہیں،اگر استعفے اکیس جنوری کو منظورکئے گئے ہیں توضمنی انتخابات اکیس مارچ سے قبل کروانا ہوں گے، جبکہ انہی ساٹھ دنوں میں ہی بیلٹ پیپرز کی چھپائی بھی کروانی ہوتی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
پاکستان کو نیا آئی ایم ایف قرض پروگرام مزید سخت شرائط پر ملنے کا امکان
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.