تیل بحران کی بنیادی ذمہ داری وزیراعظم نواز شریف پر عائد ہوتی ہے ‘ سید خورشید شاہ
منگل 27 جنوری 2015 13:23
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27 جنوری 2015ء) پیپلز پارٹی کے رہنما اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہاہے کہ تیل بحران کی بنیادی ذمہ داری وزیراعظم نواز شریف پر عائد ہوتی ہے ‘ملک میں فرنس آئل کی شدید کمی ہے ‘ پورا ہونے میں تین سے چار دن لگ سکتے ہیں ‘عوام سیاست دانوں کی حرکتوں اور نالائقیوں کی وجہ سے تنگ ہیں ‘کے الیکٹرک سے معاہد ہ ختم کر نے پر کراچی جیسا شہر اندھیرے میں ڈوب گیا تو خود حکومت کیلئے بڑے مسائل پیدا ہوجائیں گے۔
ایک انٹرویو میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا کہ اوگرا کے چیئرمین اور سیکریٹری پیٹرولیم کا کہنا تھا کہ وہ تیل کی کمی کے خدشات سے حکومت کو برابر مطلع کرتے رہے جبکہ وہ خود بھی اس حوالے سے قومی اسمبلی میں توجہ دلاتے رہے انہوں نے کہا کہ اگر وزیراعظم پارلیمنٹ کے اجلاس میں باقاعدگی سے آتے تو انہیں یہ احساس ہوجاتا کہ پیٹرول کا بحران ہونے والا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.