کوئٹہ، پولیس کا سرکلر روڈ پر نجی اسلحہ ڈیلر کی دکان پر چھاپہ، بلوچستان کانسٹیبلری کے اسلحہ خانوں سے چوری کئے گئے 42 ہزار راؤنڈ برآمد
منگل 27 جنوری 2015 16:23
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27 جنوری 2015ء) کوئٹہ پولیس نے سرکلر روڈ پر نجی اسلحہ ڈیلر کی دکان پر چھاپہ مار کر بلوچستان کانسٹیبلری کے اسلحہ خانوں سے چوری کئے گئے لاکھوں راؤنڈز میں سے ایس ایم جی کے تقریباً 42 ہزار راؤنڈ برآمد کرلئے۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق منگل کے روز کوئٹہ میں سرکلر روڈ پر قائم نجی اسلحہ ڈیلر کی دکان پر چھاپہ مارکر ایس ایم جی کے 42 ہزار سرکاری چوری کئے گئے راؤنڈ برآمد کرلئے۔
واضح رہے کہ بلوچستان کانسٹیبلری کے اسلحہ خانوں سے لاکھوں راؤنڈ چوری ہوئے تھے۔ اس چوری کی کارروائی میں بلوچستان کانسٹیبلری اور پولیس کے 5 اہلکار ملوث تھے جنہیں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے گرفتار کرکے تحقیقات کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔ کارروائی ملزموں کی نشاندہی پر کی گئی تھی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
حکومت کا غیرملکیوں کی سکیورٹی کیلئے سپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ
-
پی ڈی ایم 2حکومت آنے سے شریفوں کی معیشت ٹھیک ہوگی،علی امین گنڈا پور
-
پورے پاکستان میں ہم پر بے بنیاد مقدمات بنائے گئے ہیں،عمر ایوب
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.