کینٹ پولیس کی نااہلی۔ ہوٹل اونرزایسوسی ایشن کے صدرخالد خان کا قتل سرعام دندنانے لگا
منگل 27 جنوری 2015 17:17
ایبٹ آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27 جنوری 2015ء) کینٹ پولیس کی نااہلی۔ ہوٹل اونرزایسوسی ایشن کے صدرخالد خان کا قتل سرعام دندنانے لگا۔قاتل نے خالد خان کے بعد ان کے چھوٹے بھائی کو بھی قتل کرنے کاپیغام جاری کردیا۔ ایس ایچ او کینٹ جاوید خان میڈیا کے نمائندوں سے اپنی کارکردگی چھپانے لگے۔ اس ضمن میں سلہڈ کے کونسلر آصف جوکہ ہوٹل اونرز ایسوسی ایشن کے مقتول صدر خالد خان کے بھانجے ہیں۔
نے صحافیوں کو بتایا کہ مقتول خالد خان کی جی ایل آئی گاڑی سلہڈ میں ہجرے کے پاس کھڑی ہے۔ خالد خان کے قاتل نے منگل کے روز ان کی گاڑی پرتحریرکیا کہ ”قتل کرنا جرم نہیں۔ اگلا نمبر کاشی تیرا ہے“۔ اس پیغام کے ساتھ پستول کا نشان بھی بنایاگیاتھا۔ مذکورہ واقعے کی اطلاع کینٹ پولیس کو دی گئی۔(جاری ہے)
لیکن ایس ایچ او تھانہ کینٹ حسب معمول چار گھنٹے کے بعد موقع پر پہنچے۔
آصف کے مطابق کاشی مقتول خالد خان کا چھوٹا بھائی ہے۔ جس کو عاشی کہتے ہیں۔ لیکن قاتل نے غلطی سے عاشی کی بجائے کاشی لکھ دیا۔ عاشی آج کل دوبئی ہے۔ مذکورہ پیغام کے بعد مقتول خالد خان کے اہل خانہ میں سخت خوف و ہراس پایا جاتا ہے۔ جبکہ ایس ایچ او تھانہ کینٹ کی جانب سے مقتول خالد خان کے اہل خانہ کی سیکورٹی اور قاتل کی گرفتاری کیلئے کوئی پیش رفت نہیں کی جارہی ہے۔مزید مقامی خبریں
-
ضلع جہلم میں حکومت پنجاب کی ترجیحات کے مطابق عوام کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کر میری ذمہ داری ہے جسے میں پورا کروں گی، ڈی سی جہلم
-
رہنما مسلم لیگ ق خواجہ رمیض حسن کی والدہ انتقال کر گئی
-
نجکاری سے گردشی قرضوں سے نجات مل سکتی ہے، سی ای او کے۔ الیکٹرک
-
جہلم پولیس کا ڈکیت گینگ کے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02ملزمان گرفتار وارداتوں میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد
-
ضمنی انتخابات میں کامیابی گجرات کے عوام کی چوہدری شجاعت حسین سے والہانہ محبت اور اعتماد کا عملی ثبوت ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
صوبائی محتسب پنجاب کی ہدایت پر مختلف صوبائی محکموں نے 13درخواست گزار افراد کے زیر التواء 1کروڑ 36لاکھ سے زائد کے واجبات ادا کر دیئے
-
روٹی کی قیمت میں کمی کے احکامات کو پوری طرح نافذ کروائیں گے تندور مالکان قیمت اور وزن کا خیال رکھیں ورنہ سخت قانونی کاروائی کیلئے تیار رہیں ڈی سی جہلم کی مختلف تندور وں کی چیکنگ کے دوران وارننگ
-
پنجاب بھر میں صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں، سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان
-
نانبائی ایسوسی ایشن کو سرکاری ریٹ پر روٹی نان کی فروخت یقینی بنانا ہو گا، عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
عید الفطر کے بعد بھی پرائس کنٹرول کا کام تیزی سے جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو خود ساختہ مہنگائی سے بچایا جا سکے ، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور گوادر معیشت کے سفر میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ خواجہ رمیض حسن
-
HBK کے تعاون سے پشاور پریس کلب رمضان سپورٹس گالا اختتام پزیر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.