چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف کے دورہ چین سے پاکستان اورچائنا کے مابین تعلقات میں مزید بہتری آئے گی،عبدالرحیم جانو
بدھ 28 جنوری 2015 20:44
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28 جنوری 2015ء) رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن آ ف پاکستان کے سابق چیئرمین اور فیڈریشن آف پاکستان چیمبرآف کامرس اینڈانڈسٹری کے سینئر نائب صدرعبدالرحیم جانو نے کہا کہ چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف کے دورہ چین سے پاکستان اورچائنا کے مابین تعلقات میں مزید بہتری رونما ہوگی ، دنیا کے کسی بھی ملک کا 85فیصد تجارتی پارٹنراس کاہمسایہ ملک ہوتا ہے اور پاک چائنا تجارتی لین دین میں پاکستانی چاول بہت اہم کرداراداکرسکتا ہے یہ بات انہوں نے گزشتہ روز رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن آف پاکستان کی جانب سے اپنے اعزازمیں دئیے گئے استقبالیہ کے موقع پرکہی اس موقع پر فیڈریشن آف پاکستان کے نائب صدور وسیم وہرہ،شاہ نوازاشتیاق،اکرام راجپوت اور دیگر بھی موجودتھے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.