خضدار،مسلم لیگ (ن)کے نامزد امیدوار آغا شکیل احمد درانی بھاری اکثریت سے کامیاب
بدھ 28 جنوری 2015 21:13
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28 جنوری 2015ء )غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن)کے نامزد امیدوار آغا شکیل احمد درانی نے بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کرکے ڈسٹرکٹ خضدا کا چیئرمین منتخب ہوگئے ۔ میونسپل کارپوریشن کا میئر نیشنل پارٹی جیت گئی خضدار میں نیشنل پارٹی مسلم لیگ (ن)اور جے یوآئی کی اتحادی جماعتوں نے مشترکہ طور پر ڈسٹرکٹ کونسل اور میونسپل کارپوریشن کی نشستوں پر کامیابی حاصل کرلی ۔
مسلم لیگ (ن)ک ڈسٹرکٹ خضدار کے چیئرمین کے لئے نامزد امیدوار آغا شکیل احمد درانی نے 38ووٹ حاصل کرکے ضلع خضدارچیئرمین منتخب ہوگیا جبکہ ان کے مد مقابل بی این پی کے امیدوار 13ووٹ حاصل کرسکے ۔ ڈسٹرکٹ کونسل خضدار کا وائس چیئر مین نیشنل پارٹی کے نامزد امیدوار عبدالحمید بلوچ منتخب ہوگئے اس نے 13 ووٹوں کے مقابلے میں 37 ووٹ حاصل کرکے کامیب ہوگئے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.