ذہنی مریضہ سے زیادتی کے الزام میں پاکستانی ڈرائیور کو پانچ سال قید اوردوبئی سے جلاوطنی کی سزا
جمعہ 30 جنوری 2015 11:47
دوبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30جنوری2015ء) 33 سالہ پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور نے 18 سالہ ذہنی مریضہ کو کرایہ نہ دینے پر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا تھا۔جمعرات کو دوبئی کرمنل کورٹ نے مجرم کو پانچ سال قید اور ملک بدرکرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق 18 سالہ ذہنی مریضہ لڑکی ،جس کے پاس جزائر کومورو کا پاسپورٹ تھا ، شارجہ سے برج الخلیفہ دوبئی جارہی تھی۔
جب ڈرائیور نے دیکھا کہ اس کے پاس کرایہ دینے کو رقم نہیں تو وہ اسے ہوٹل میں لے گیا اور زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ لڑکی نے بیان دیا کہ اس کے بعد ڈرائیور اپنی ٹیکسی میں اسے کسی نامعلوم جگہ پر لے گیا اور 50 درہم دے کر کہا کہ وہ واپس آرہا ہے مگر وہ نہیں آیا تولڑکی نے قریبی سپر مارکیٹ سے پولیس کو فون کر دیا۔ لڑکی کی میڈیکل رپورٹ نے تصدیق کی ہے کہ 2 سال کی عمر میں ہوئےٹریفک ایکسیڈنٹ کی وجہ سے وہ ایک دماغی خلل کا شکار ہے ، اسے نہیں معلوم تھا کہ وہ کیا کر رہی ہے یا اس کے ساتھ کیا بیت رہا ہے۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب، جدہ، مدینہ اور رابغ میں اسکول بند
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
سعودی ریلوے میں ضوابط کی خلاف ورزیاں، 20 ہزار ریال تک جرمانے کی تجویز
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.