کابل ‘ افغان فوجی کی فائرنگ، تین امریکی فوجی کنٹریکٹر ہلاک ، ایک زخمی
جمعہ 30 جنوری 2015 12:41
کابل(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 30 جنوری 2015ء) افغان دارالحکومت کابل میں افغان فوجی کی فائرنگ سے تین امریکی فوجی کنٹریکٹر ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا ۔ سیکیورٹی ٹیم کی فائرنگ سے ایک افغان بھی مارا گیا ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق واقعہ کابل کے فوجی ہوائی اڈے پر پیش آیا ۔
(جاری ہے)
افغان ائر فورس کے افسر نے بتایا کہ ایک افغان فوجی نے امریکی کنٹریکٹرز پر فائرنگ کردی حملے میں تین کنٹریکٹر ہلاک ہوگئے ‘ ایک زخمی ہوا ۔
افغان حکام کے مطابق ابھی یہ واضح نہیں کہ افغان فوجی نے فائرنگ کیوں کی ۔ ائر فورس افسر کے مطابق حملے کے وقت موقع پر کوئی اور موجود نہیں تھا ۔ ایئر پورٹ پر سیکیورٹی ٹیم کی فائرنگ سے ایک افغان بھی مارا گیا ۔ فی الحال یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ ہلاک ہونے والا افغان شہری حملہ آور تھا یا نہیں-مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.