جماعت اسلامی حلقہ خو اتین کے تحت گستاخا نہ خاکوں کی اشاعت کے خلاف اسلام آباد میں احتجاجی ریلی،
نبی کریم کی شان میں گستاخی کر کے اہل مغر ب نے ڈیرھ ارب مسلمانوں کے دلوں کو چھلنی کیا، وزیر اعظم نو از شر یف او آئی سی کا اجلاس بلا کر اس مذ موم حر کت کے خلا ف اُ مت مسلمہ کا متفقہ لا ئحہ عمل تیار کر یں ، مقررین کا خطاب
جمعہ 30 جنوری 2015 19:10
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 30 جنوری 2015ء) جماعت اسلامی حلقہ خو اتین اسلام آباد کے تحت گستاخا نہ خاکوں کی اشاعت کے خلاف اسلام آباد میں احتجاجی ریلی منعقد کی گئی جس کی قیادت جماعت اسلامی صو بہ پنجاب کی نا ظمہ سکینہ شاہد نے کی اس مو قع پر نا ظمہ اسلام آباد زیبا خا لد ،سابق ایم این اے بلقیس سیف اوردیگر خو اتین رہنماء بھی مو جو د تھیں۔
احتجاجی مظاہرے میں بڑی تعداد میں خو اتین اور بچوں نے شر کت کی جنہوں نے جماعت اسلامی کے پر چم ،اسم محمد کے پلے کارڈ،اور فر انس کے خلاف درج نعروں والے بینرز اٹھا رکھے تھے ۔احتجاجی ریلی سے خطاب کر تے ہو ئے نائب امیر جماعت اسلامی پا کستان و سابق ممبر قومی اسمبلی میاں محمد اسلم نے کہا ہے کہ نبی کریم کی شان میں گستاخی کر کے اہل مغر ب نے ڈیرھ ارب مسلمانوں کے دلوں کو چھلنی کیا ہے دنیا بھر میں صحا فت کے کچھ اصول ہو تے ہیں مگر اہل مغر ب نے آزادی اظہار رائے کے نام پرآزادی اظہار تذلیل شرو ع کر دی ہے جو مسلمانوں کو کسی بھی صو رت قبول نہیں ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈارکی ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کے موقع پر سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان سے ملاقات
-
پنجاب میں عام تعطیل کا اعلان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
مرضی کے ریفری کیساتھ میچ کھیلنے والے مافیا کو رفیق تارڑ اور جسٹس قیوم جیسے ججز ہی بھاتے ہیں
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال کا پہلا دورہ،ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح،نیا آئی سی یونٹ بنانے کا اعلان
-
رواں ماہ کے دوران چوتھی مرتبہ ملک میں گیس کے نئے ذخائر دریافت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.